Islamic Quotes are very famous and helpful and the biggest Muslim community all over the world. These Islamic quotes inspire you and give you a direction of life.
These inspirational Islamic quotes will help you to build a powerful relationship with Allah and help you to understand the real beauty of Islam.
In this phase, I will share the best inspirational Islamic quotes with images if you like our content don’t forget to share it with your family, friends, and social circle.
Best inspirational Islamic quotes in Urdu with images
آج خود کو اتنا تنہا محسوس کیا
جیسے لوگ دفنا کے چھوڑ گئے ہوں
صبر رکھو ہر چیز آسان ہونے
سے پہلے مشکل ہوتی ہے
لوگوں سے ڈرنا چھوڑ دو
عزت اللہ دیتا ہے لوگ نہیں
بہت سکون ہے اس میں
جسے لوگ نماز کہتے ہیں
جہاں سے ہماری سوچ ختم ہوجاتی ہے
ٹھیک وہاں سے الله کا فیصلہ شروع ہوجاتا ہے
گناہ پر ندامت گناہ کو مٹا دیتی ہے
نیکی پر غرور نیکی کو تباہ کردیتا ہے
میں جنت كے شوق میں عبادت نہیں
کرتا کیوں کہہ یہ عبادت نہیں تجارت ہے
زندگی کا سب سے مشکل کام اپنے علم پر عمل کرنا ہے
احساس کی خوبی یہ ہے کہہ جیتایا نہیں جاتا
الله تعالیٰ کے فیصلوں پہ یقین رکھو
زندگی آسان ہو جائے گی
نماز بر اس انسان کے لیے تحفہ ہے جو اللہ سے محبت کرتا ہے
اللہ پر پورا ایمان رکھو جن کے ایمان مظبوط ہوتے ہیں
ان کے لیئے معجزے ہوتے ہیں
بدی کا موقع ہو اور بدی نه کرو تو یہ بہت بڑی نیکی ہے
جب خدا کی مصلحتیں سمجھ آجائیں
نہ تو دل ضد چھوڑ دیتا ہے
پاک ہے وہ پروردگار جو
عیبوں کو چہروں پر ظاہر نہیں کرتا
بے موت مر جاتے ہیں
بے آواز رونے والے
رب وہاں سے دروازے کھولتا ہے
جہاں سے گمان بھی نہیں ہوتا
جن کا بھروسہ الله ہو،
ان کی منزل کامیابی ہے…
الله ناراض ہو تو روٹی نہیں چھینتا
بلکہ سجدے کی توفیق چین لیتا ہے
توبہ قبول ہونے کی نشانی یہ ہے کہ
اس کے بعد انسان کا دل گناہ سے ہٹ جاتا ہے-
باپ کے سامنے اونچا نہ بولنا
ورنہ الله تم کو نیچا کردے گا
الله سے جب مانگو تو اپنی اوقات کے مطابق نہیں
بلکہ الله کی شان کے مطابق مانگو-
اور میں دوزخ کہہ خوف سے بھی عبادت نہیں کرتا
کیوں کہہ یہ عبادت نہیں غلامی ہے
کسی دوسرے کی جانب انگلی اٹھانے سے پہلے یہ سوچ لو
کہہ باقی چار انگلیوں کا رخ آپ کی جانب ہے
کسی کی غلطی کو بے نقاب نہ کرو
خدا بیٹھا ہے تم حساب نہ کرو
عبادت کر کے غرور کرنے والے سے
گنہگار توبہ کرنے والا زیادہ بہتر ہے
بروں کی ہم نشینی سے تنہائی بہتر ہے اور
تنہائی سے نیک لوگوں کی صحبت بہتر ہے
جب بھی دنیا کی قیادت کا سوال آتا۔
دل میں فورا ہی محمد کا خیال آتا ہے
سچے انسان کو ہمیشہ جھوٹے انسان
سے زیادہ صفائی دینی پڑتی ہے
انسان کی تربیت کا فرق ہوتا ہے
ورنہ جو سن سکتا ہےوہ سنا بھی سکتا ہے
تم کسی کا کچھ مت بگاڑو
اللہ تمہارا کچھ بگڑنے نہیں دے گا
You can also read this Heart Broken, Friendship, Sad Quotes
ہر ٹوٹی ہوئی امید مجھے
میرے الله سے جوڑتی ہے-
قرآن پڑھتے ہوئے ایسا لگتا ہے کہ
جیسے وہ دلاسہ دے رہا ہو کہ میں ہوں نہ تمہارے ساتھ
حلال تھوڑا ہونے كے باوجود برکت کا خزانہ ہوتا ہے اور
حرام خزانہ ہونے كے باوجود برکت سے محروم ہوتا ہے
ماں ، بہنیں ، بیٹی کی گالیاں دینے والو !
تمہیں نماز ، روزہ ، حج ، زکوۃ نہیں بچاسکتا۔
!شکر کرنا سیکھو اتنا ملے گا تھک جاؤگے
0 Comments